Stop comparing yourself to other (FIZA zulfiqar)

by Fiza Ali
0 comments 8 views 1 minutes read
8 / 100 SEO Score

خود کو ہلکا لینا مطلب خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا ایک ایسا عمل ہیں خود کو خود ہی ڈپریشن میں دھکیلنے کا۔
کچھ وقت پہلے تک میں بھی اپنا مقابلہ دوسروں سے کرتی تھی اور ایک عرصے تک میں ذہنی بیمار رہی تھی ہاں یہ بیماری ہی تو ہے۔
ایک ایسی بیماری جو ہمارا اندر کھا جاتی ہے نہ ہمیں خوش رہنے دیتی ہیں نہ خوش فہمی میں۔۔۔۔
پر اب میں نے سیکھ لیا ہے جو میں ہوں وہ کوئی نہیں ہوسکتا۔
اور جو آپ ہیں وہ میں نہیں ہو سکتی۔
مجھے کیا چیز خاص بناتی ہے؟
میرا قد؟ میری رنگت؟ یا خوبصورتی؟
نہیں ان میں سے کچھ نہیں میری خوبی یہ ہے میں ہر ایک سے نرم لہجے میں بات کرتی ہوں میں ہمیشہ آپ کو مسکراتی ہوئی ملوں گی چاہے جیسے بھی حالات ہو۔۔
میں اپنے غموں کا اشتہار نہیں لگاتی۔۔۔۔۔۔
یہ باتیں مجھے لوگوں سے منفرد بناتی ہیں۔
ہر انسان کے اندر ایسی خوبی ضرور ہوتی ہے جو دوسروں میں نہیں ہوتی۔
جیسے اپکا نرم دل، کسی ضرورت مند کی مدد کرنا، ہر بات پر سخت ری ایکشن نا دینا ،کسی کو حقیر نا جاننا۔
پھر ہم کسی سے کم کیسے ہوئے؟ اللّٰہ نے ہم سب کو خاص پیدا کیا ہے۔۔۔
لیکن یہ ہم پر ہے ہم اپنی خوبیوں کو پہچانتے ہیں یا نہیں۔۔۔۔

You may also like

Leave a Comment

* By using this form you agree with the storage and handling of your data by this website.

-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00