top of page

پاکستان کو ڈیٹا لوکلائزیشن کی پالیسیوں کی وجہ سے 3.2 ملین ملازمتوں کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے، AIC نے خبردار کر دیا

اسلام آباد کے مانیٹرینگ ڈیسک (یہاں پر مانیٹرینگ ڈیسک اس "ڈیپارٹمنٹ" یا ٹیم کو کہا جاتا ہے جو کہ مختلف جگہوں جیسے سوشل میڈیا،خبروں،outlets،ٹیکنالوجی اور دوسری جگہوں سے Real time information کو اکھٹی کرتی ہے) اور یہ مانیٹرینگ ڈسک عالمی ڈیجیٹل میڈیا کمپنیوں جسے "ایشیاءانٹرنیٹ کولیشن" (اے آئی سی) کہا جاتا ہے اس پر مشتمل ہے تو (اے آئی سی) نے پاکستان میں ڈیٹا لوکلائزیشن پر سوال اٹھاتے ہوئے یہ بتایا ہیکہ ڈیٹا پروٹیکشن بل ملک میں بیروزگاری، کاروباری نقصان اور معاشی ترقی میں سست روی کا سبب بن سکتا ہے۔


Leverage Info

ڈیٹا لوکلائزیشن کسے کہتے ہیں ؟

What is Data localization?

ڈیٹا لوکلائزیشن سے مراد کسی خاص جگہ یا ملک کے اندر کسی خاص معلومات جیسے پرسنل معلومات,نام،لوکیشن،ٹرانزکشن ڈیٹا،میڈیکل رزلٹس،بینک اکاؤنٹ ڈیٹیلز،کریڈٹ کارڈز کی معلومات کو ملک سے باہر بغیر اجازت کے نا دینا اسے ڈیٹا لوکلائزیشن کہتے ہیں.


پاکستان میں کتنی نوکریاں ضائع ہو سکتی ہیں؟

How many jobs could be lost in Pakistan?

ایشیاءانٹرنیٹ کولیشن (اے آئی سی) نے "ڈیٹا لوکلائزیشن رپورٹ ان پاکستان" میں یہ وارننگ دی ہیکہ اگر سال 2023 والا "پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن" اگر سال 2024 میں دوبارہ سے پاکستان میں عمل میں لایا جاتا ہے تو ڈیٹا پروٹیکشن بل کے نفاذ سے 32لاکھ نوکریاں ختم ہونے کا بھی اندیشہ ہے.


ڈیٹا لوکلائزیشن کا ہمارے ملک کی جی ڈی پی پر اثر:

Effect of Data Locaization on Pakistan GDP:

یہ ملک کے جی ٹی پی کو ساڑھے 16 ارب ڈالر کا نقصان1 سال میں پہنچا سکتا ہے اور اسکے ساتھ ساتھ لیبر کی پیداواری صلاحیت میں 14.7فیصد کمی آئے گی.


ڈیٹا لوکلائزیشن کی وجہ سے سائبر سکیورٹی خطرات میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ آئی ٹی /آئی ٹی ای ایس شعبوں کی سٹریٹجک پوزیشننگ ان قوانین سے متاثر ہو سکتی ہے، جس کے نتیجے میں سرمایہ کاری اور ان شعبوں کی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ایک آئی ٹی کمپنی نے ڈیٹا لوکلائزیشن کے نتیجے میں ہوسٹنگ کے اخراجات میں 70فیصد اضافے کا تخمینہ لگایا ہے۔

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
Leveraeg Info.jpg
  • Leverage Info | Facebook Page
  • Leverage Info Instagram
  • Leverage info Youtube

Leverage  - Copyright © 2024 Conglomerate Services (Private) Limited. - All Rights Reserved

bottom of page