پاکستان میں واٹس ایپ تصاویر ڈاؤن لوڈنگ پر پابندی، وجوہات اور اثرات
- Shakir Khan
- Aug 10, 2024
- 1 min read
حال ہی میں پورے پاکستان میں وٹسایپ صارفین کو وٹسایپ پر تصاویریں ڈانلوڈ کرنے میں مسائل کا سامنہ ہے.
موجودہ صورتحال کے مطابق یہ مسئلہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی وجہ ہے.پی ٹی اے نے پورے ملک پر حال ہی میں تصاویر ڈانلوڈ کرنے پر پابندی عائد کی ہے جسکی وجہ سے ملک بھر میں وٹسایپ صارفین کو مسائل کا سامنہ ہے.یہ مسئلہ کسی خاص علاقے یا نیٹورک کیلئے نہیں ہے بلکہ یہ مسئلہ پورے ملک کا ہے.

پی ٹی اے کیوں وٹسایپ پر تصاویر بھیجنے پر پابندی لگا رہا ہے؟
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اس بلاکیج کی کوئی خاص وجہ بیان نہیں کی مگر ایسا غلط مواد "objectionable content " کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کیا جاتا ہے یا ایسا اس وقت کیا جاتا ہے جب ملکی سکیورٹی پر کوئی خطرے کا امکان ہو یا آنلائن مواد کو کنٹرول کرنے کے لیے ایسا کیا جاتا ہے.
اسی طرح وٹسایپ میڈیا blockage کی یہ بھی وجہ ہوسکتی ہیکہ پی ٹی اے کے زریعے الیکٹرانک کرائم ایکٹ (PECA) کو کم کیا جا سکتا ہے.
ایسا کرنے کے نتیجے میں ملک بھر سے لوگوں کو وٹسایپ پر میڈیا شئیر کرنے کے مسئلے کا سامنہ ہے.
چونکہ اب یہ مسئلہ ہو رہا ہے تو زیادہ تر پاکستانی VPNs کا استعمال کر کے اس مسئلے کا حل ڈھونڈ رہے ہیں تو کیا
وی پی این کا استعمال نارمل ہے؟

Comments