top of page

Benefits of Eating Roasted Chickpeas

Writer: Shakir KhanShakir Khan



Roasted Chickpeas in a pot
Roasted chickpeas

بھنے ہوئے چنے کھانے کے فوائد:

Introduction to Chick peas:

بھنے ہوئے چنے جنہیں ہم انگریزی میں "Chick peas" کے نام سے جانتے ہیں یہ ناقابل یقین حد تک آپکی صحت کو بہتر بنا سکتا ہے انکو ہم "Gerbanzo Beans" کے نام سے بھی جانتے ہیں۔

بھنے ہوئے چنوں کی تاریخ کے بارے میں یہ بتایا جاتا ہیکہ "Chick peas" کو 3500 B.C میں سب سے پہلے ترکی میں اگایا اور استعمال کیا جاتا تھا۔ اور آج دنیا بھر میں 50 سے زائد ممالک میں اسکی کاشت کی جاتی ہے جن میں سے سے ٹاپ پر "بھارت" موجود ہے۔


Best Health Benefits of Chick peas:

بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سارے فائدے ہیں کیونکہ ان میں نارمل مقدار میں پروٹین،مینیرلز،وٹامنز اور فائبرز وغیرہ موجود ہوتے ہیں مگر 05 فائدوں کے بارے میں ذیل میں مختصراً بتایا گیا ہے۔


  1. Weight Management

  2. Reach in plant protein

  3. Make Stool Passing Easier

  4. Protection against Heart Attack

  5.  Protection from cancer



Weight Management:

بھنے ہوئے چنوں میں موجود خاص مقدار پروٹین اور اور فائبر آپکے بھوک پر پورا کنٹرول کرتے ہیں۔

دراصل چنوں میں موجود پروٹین آپکے جسم میں appetite-reducing hormones کے اخراج میں اصافہ کرتے ہیں جس سے آپکو بھوک کم لگتی ہے اور آپ کم کھانا کھاتے ہیں جس سے آپکے وزن میں بہت کم اضافہ ہوتا ہے،

یہ بھنے ہوئے چنے کھانے سے آپکو ایسا محسوس ہوتا ہیکہ آپکا پیٹ بھرا ہوا ہے جسکی وجہ سے آپ بہت کم کیلوریز کھاتے ہیں اور آپ موٹاپے کا شکار نہیں ہوتے۔


Summary:
بھنے ہوئے چنوں میں پروٹین اور فائبر ہوتی ہیں جو کہ آپکو بھوک لگنے نہیں دیتے اور آپ موٹاپا کا شکار نہیں ہوتے ہیں ۔

Rech in plant protein

وہ لوگ جو کہ گوشت کھانا پسند نہیں کرتے یا بہت کم گوشت کھاتے ہیں انکے لئے یہ بھونے ہوئے چنے بہت زیادہ بہتر ہے کیونکہ صرف 164 گرام بھنے چنے کھانے سے 14.5 grams پروٹین حاصل ہوتی ہے۔یہ پروٹین آپکے وزن میں کنٹرول،ہڈیوں کی صحت اور آپکے مسلز پروڈکشن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Summary:
بھنے ہوئے چنے کھانے سے آپ وہ پروٹین حاصل کرسکتے ہیں جو کہ آپ گوشت کے ذریعے حاصل کرتے ہیں اور یوں بغیر گوشت کھائے آپ پروٹین حاصل کر کے صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔

Makes Stool Passing Easier:

بھنے ہوئے چنوں میں فائبرز ہوتے ہیں جو کہ آپکے نظام اخراج کو بہتر بناتا ہے۔بھنے ہوئے چنے آسانی سے پانی میں حل ہو جاتے ہیں جسکا فائدے یہ ہوتا ہیکہ جب آپ چنے کھاتے ہیں تو وہ آپکے معدے میں حل ہوکر ایک Gel like structure بناتے ہیں اب یہ حل شدہ بھنے ہوئے چنے آپکے Gut کے Good Bacteria کی تعداد بڑھاتے ہیں اور غیر ضروری بیکٹیریا کی نشونما کو روکتے ہیں۔اسکا فائدہ یہ ہوتا ہیکہ آپ مختلف بیماریوں جیسے irritable bowel syndrome (IBS) اور colon cancer سے محفوظ رہتے ہیں۔


Summary:
بھنے ہوئے چنے آسانی سے ہضم ہو جاتے ہیں جسکا فائدہ یہ ہوتا ہیکہ آپکے Gut میں صحت مند بیکٹیریا کی بڑھوتری ہوتی ہے اور آپ بڑے آنت کے کینسر اور irritable bowel syndrome (IBS) سے بچتے ہو۔

Protection against Heart Attack.

بھنے ہوئے چنوں میں "Magnesium" اور "Potassium" ہوتا ہے جو کہ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے اور بلڈ پریشر کنٹرول میں رہنے سے آپکے دل کے امرض جیسے Heart Attack آنے کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔

اسکے علاؤہ chickpeas کی ہضم ہونے کی صلاحیت آپکے جسم میں triglycerides اور LDL (bad) cholesterol کو کم کرتا ہے جس سے دل کے امراض کم ہو جاتے ہیں۔

Summary
بھنے ہوئے چنے کھانے سے مختلف دل کے امراض کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر بھی مینٹین رہتا ہے۔

Protection from cancer by Eating Chickpeas


بھنے ہوئے چنے کھانے کا ایک یہ بھی فائدہ ہوتا ہے کہ یہ آپکے ایک قسم کے کینسر کو کم کرتا ہے۔


IBD
Inflammatory Bowel Disease

Chickpeas دراصل ہمارے جسم میں butyrate کی پیدوار میں اضافہ کرتا ہے،

Butyrate دراصل ایک فیٹی ایسڈ ہو جو کہ colon cells کی Inflammation کو کم کرتا ہے جس سے کینسر کے چانسز میں کمی ہوتی ہے۔


Summary:
بھونے ہوئے چنے کھانے سے کینسر جیسی بیماری میں کمی ہوتی ہے۔

Chickpeas boats brain:

بھونے ہوئے چنوں میں choline ہوتا ہے جو کہ دماغ کی کارکردگی میں اہم کردار ادا کرتے ہے۔دراصل choline تبدیل ہوتا ہے acetylcholine میں جو کہ ایک neurotransmitter کو طور پر یاداشت،کو بہتر کرنے پر کام کرتا ہے اسکے علاؤہ یہ دماغی تھکن،Decreased focus،فیصلہ کرنے میں دشواری وغیرہ کو کم کرتا ہے اور آپ ایک اچھا فیصلہ کرنے والے بنتے ہیں۔


Summary:
بھنے ہوئے چنے انسانی دماغ کو بہتر طور پر کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

Summary:

چنے نہ صرف ہمس یا چِلی کے مزیدار اجزاء ہیں بلکہ یہ صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہیں۔ ان میں وٹامنز، منرلز، فائبر اور پروٹین کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے، جو وزن کو متوازن رکھنے، خون میں شکر کی سطح کو کنٹرول کرنے اور دماغی صحت کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ، یہ دل کی بیماری اور کینسر جیسے موذی امراض کے خطرے کو بھی کم کر سکتے ہیں۔

اگر آپ چنوں کو اپنی غذا میں شامل کرنا چاہتے ہیں تو انہیں بھون کر بطور ہلکا پھلکا ناشتہ استعمال کریں یا اپنی سلاد میں شامل کریں۔


Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
Leveraeg Info.jpg
  • Leverage Info | Facebook Page
  • Leverage Info Instagram
  • Leverage info Youtube

Leverage  - Copyright © 2024 Conglomerate Services (Private) Limited. - All Rights Reserved

bottom of page